in

13سالہ بھکارن لڑکی کو 3 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا

13سالہ بھکارن لڑکی کو 3 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا

13سالہ بھکارن لڑکی کو 3 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن  )شیراکوٹ کے علاقہ میں رکشہ ڈرائیور نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ بھیک مانگنے والی 13سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

شیراکوٹ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ لڑکی کے والد کے بیان پر درج کرلیا ہے۔مقدمہ مدعی کے مطابق وہ شاہدرہ کا رہائشی ہے اور اس کی بیٹی مانگنے کے لیے رکشہ پر سوار ہوکر رنگ محل گئی جہاں سے اسے ایک رکشہ ڈرائیور اپنے ساتھ شیراکوٹ کےعلاقہ میں لے گیا اور اپنے دو ساتھیوں علی اور رمضان کے ہمراہ اسے زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق ملزمان کی ایک موٹرسائیکل قبضہ میں لیکر تفیش شروع کردی گئی ہے۔انسپکٹر جنرل (آئ جی )پنجاب پولیس انعام غنی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں آٹے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں آٹے کی قیمت بڑھ گئی

Child abuse Depression-TrinetteLucas-option 2-Sept 9

لاہور: 13سالہ لڑکی سے اجتماعی ریپ کا مقدمہ درج