in

میڈیکل کالج میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی

میڈیکل کالج میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی

میڈیکل کالج میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی

 مظفر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں نجی پیرا میڈیکل کالج میں طالبہ سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے ساتھ کالج کے پرنسپل اور ایڈمنسٹریٹر نے تین روز تک مسلسل اجتماعی زیادتی کی اور خاموش رکھنے کیلئے بلیک میل بھی کرتے رہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کا میڈیکل کرالیا ہے۔ پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابمظفرگڑھ





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی، شہریوں کاٹریفک پولیس اہلکاروں پر الزام

کراچی، شہریوں کاٹریفک پولیس اہلکاروں پر الزام