in

لاہور میں پولیس گردی کا واقعہ پولیس نے اینکر پرسن کے گھر کے دروازے توڑ ڈالے گن پوائنٹ پر اہلخانہ کو ہراساں کرتے رہے

لاہور میں پولیس گردی کا واقعہ پولیس نے اینکر پرسن کے گھر کے دروازے توڑ ڈالے گن پوائنٹ پر اہلخانہ کو ہراساں کرتے رہے

لاہور میں پولیس گردی کا واقعہ، پولیس نے اینکر پرسن کے گھر کے دروازے توڑ ڈالے، …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ تھانے کی حدود میں پولیس گردی کا واقعہ،پولیس نے صحافی توصیف احمد کے گھر گھس کر دروازتے توڑ ڈالے اور اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

توصیف احمد کے مطابق وہ تروایح پڑھنے کے لیے مسجد گئے ہوئے تھے کہ اس دوران پولیس اہلکار لیڈی پولیس کے بغیر اس کے گھر گھسے ، اہلکاروں نے گن پوائنٹ پر میرے کمسن بچوں اور اہلیہ کو ہراساں کیا اور گھر میں توڑ پھوڑ کی،اہلکار گھر سے میرا موبائل اور دیگر قیمتی چیزیں بھی اٹھا کرلے گئے۔توصیف احمد نے وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار اور آئی جی پنجاب انعام غنی سے واقعہ کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خواتین ونڈو شاپنگ بند کردیں، فردوس عاشق کا مشورہ

خواتین ونڈو شاپنگ بند کردیں، فردوس عاشق کا مشورہ

سندھ:مزارات اور درگاہیں بند رکھنے کے فیصلے میں توسیع

سندھ:مزارات اور درگاہیں بند رکھنے کے فیصلے میں توسیع