in

لاہور میں افسوسناک واقعہ ماں نے اپنے لخت جگر موت کے گھاٹ اتاردئیے

لاہور میں افسوسناک واقعہ ماں نے اپنے لخت جگر موت کے گھاٹ اتاردئیے

لاہور میں افسوسناک واقعہ، ماں نے اپنے لخت جگر موت کے گھاٹ اتاردئیے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )شاہدرہ  کے علاقہ میں  گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر سنگدل ماں نے اپنے دو کمسن بیٹوں  کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

تفصیلات کے مطابق نجمہ بی بی کا اکثر اپنے شوہر سے جھگڑا رہتا تھا،گزشتہ روز بھی دونوں میاں بیوی میں جھگڑا ہوا،جس پر نجمہ بی بی نے اپنے دو بیٹوں  8 سال طلحہ اور 10 سالہ بلال  کو گلا دبا کر قتل کردیا اور بعدازاں خود کو بھی بلیڈ مار لیے،خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمہ نے اپنی بیٹی کو بھی قتل کرنے کی کوشش کی تھی تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہی،دونوں بچوں کی نعشوں کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

این اے75: پولنگ کاوقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

این اے75: پولنگ کاوقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

ٹی20سیریز: جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

ٹی20سیریز: جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ