in

عدالت میں پیشی کے لیے جانے والے4افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

عدالت میں پیشی کے لیے جانے والے4افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

عدالت میں پیشی کے لیے جانے والے4افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

خوشاب(ڈیلی پاکستان آن لائن )نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے  عدالت پیشی کے لیے جانے والے چار افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا،فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق قتل ہونے والے چاروں افراد ضلعی عدالت جا رہے تھے کہ گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس سے چاروں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا جسے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق خوشاب کے نواحی گاؤں ڈھوک سے ہے۔

انسپکٹر جنرل (آئی جی )پنجاب پولیس انعام غنی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی اوسرگودھا سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جہانگیرترین سمیت کوئی قانون سےبالاتر نہیں، فیصل واوڈا

جہانگیرترین سمیت کوئی قانون سےبالاتر نہیں، فیصل واوڈا

لاہور: کرونا ویکسینیشن ایمبولینس سروس متعارف

لاہور: کرونا ویکسینیشن ایمبولینس سروس متعارف