in

لاہور میں ڈاکو بے قابواہک ہفتے میں ڈکیتی مزاحمت پر دوسرا شہری قتل ایک زخمی 

لاہور میں ڈاکو بے قابواہک ہفتے میں ڈکیتی مزاحمت پر دوسرا شہری قتل ایک زخمی 

لاہور میں ڈاکو بے قابو،اہک ہفتے میں ڈکیتی مزاحمت پر دوسرا شہری قتل ایک زخمی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارالحکومت  میں پولیس کے تمام تر دعوؤں کے باوجود ڈکیتی اور رہزانی کے واقعات میں کمی نہ آسکی ،ریس کورس کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے ایک شہری کو قتل اور دوسرے کو زخمی کردیا ۔

ریس کورس کے علاقہ علامہ اقبال روڈمیں ڈاکوؤں نے  ایزی پیسہ شاپ پر لوٹ مار کی کوشش کی اور اس دوران مزاحمت پر فائرنگ کردی جس سے 40 سالہ شخص ہلاک ہوگیا،جس کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی ہے جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 37 سالہ اشفاق  زخمی ہوگیا۔اہل علاقہ کے مطابق پولیس اطلاع کے باجوود تاخیر سے پہنچی،شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا جبکہ دوسرا ڈاکو موقع سے فرار ہوگیا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل شاہدرہ کے علاقہ میں بھی ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شہری ہلاک ہوگیا تھا،اس واردات کے ملزمان ابھی پولیس کی گرفت سے باہر ہیں۔شہریوں نے ڈکیتی اور راہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر وزیراعظم پاکستان عمران خان سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیاسی مخالفین جوچاہیں کرلیں، کرپشن ثابت نہیں کرسکتے، شہباز شریف

سیاسی مخالفین جوچاہیں کرلیں، کرپشن ثابت نہیں کرسکتے، شہباز شریف

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150روپے اضافہ 

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150روپے اضافہ