in

کوہاٹ میں 4 سالہ بچی کو قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار سنسنی خیز انکشافات بھی سامنے آگئے

کوہاٹ میں 4 سالہ بچی کو قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار سنسنی خیز انکشافات بھی سامنے آگئے

کوہاٹ میں 4 سالہ بچی کو قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار، سنسنی خیز انکشافات بھی …

  

کوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے چند روز قبل چارسالہ بچی حریم کےقتل میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا گیا،جس نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کوہاٹ سہیل خالد کے مطابق بچی کےقتل میں ملوث خاتون سی سی ٹی وی ویڈیوکی مدد سےگرفتار کی گئی ہے۔بچی ڈوبی نہیں اسکو قتل کیا گیا تھا۔ ملزمہ کا بچی کےچچا کےساتھ گھریلو تنازعہ تھا، بچی کےساتھ جنسی زیادتی نہیں ہوئی ہے۔خاتون نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ وہ مقتولہ بچی کے چچا سے شادی کرنا چاہتی تھی مگر مقتولہ کا باپ اس پر راضی نہ تھی جس پر اس نے بدلہ لینے کا سوچا  اور بچی کو قتل کیا۔خاتون سے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیخیبرپختون خواہکوہاٹ





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کے نئے اعداد و شمار جاری

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کے نئے اعداد و شمار جاری

رمضان میں عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری

رمضان میں عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری