in

حوا کی ایک اور بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی

حوا کی ایک اور بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی

حوا کی ایک اور بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملزما ن نے زبردستی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا،زیادتی کے بعد ملزما نے لڑکی پر تشدد بھی کیا۔

تفصیلات کے افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے نواحی علاقے جڑانوالہ  میں پیش آیا جہاں دو ملزما ن نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور تشدد بھی کرتے رہے۔انسپکٹر جنرل (آئی جی )پنجاب  پولیس انعام غنی  نے جڑانوالہ  میں لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔آئی جی پنجاب نے   ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کاروائی کا حکم دیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ  متاثرہ لڑکی کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابفیصل آباد





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گلوکار جواد احمد پھر سے کرونا کا شکار

گلوکار جواد احمد پھر سے کرونا کا شکار

News-Outlook_urdu-version

اہم خبر: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا