in

لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا 5 دہشت گرد گرفتار اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا 5 دہشت گرد گرفتار اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، 5 دہشت گرد گرفتار، اہم …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی ) نے ٰخفیہ اطلاع ملنے پر بھٹہ چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ  ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر بھٹہ چوک میں کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیاہے۔دہشت گردوں کی شناخت نازف اللہ،ضیا الرحمان، محمد اشتیاق، عبدالرحمن بٹ اور ملک کاشف کے نام سے ہوئی ہے۔دہشت گردوں لوگوں سے اپنی تنظیم کے لیے چندہ اکھٹا کررہے تھے اور نفرت آمیز میٹریل تقسیم کررہے تھے۔ دہشت گردوں کے قبضہ سے 40 پابندی شدہ کتابیں ، دہشت گردی کے فنڈز ، کالعدم تنظیم کی رسیدیں برآمد کی گئیں ہیں۔دہشتگردوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ میں جمعہ اور اتوار کو کاروبار بند رکھنے کااعلان

سندھ میں جمعہ اور اتوار کو کاروبار بند رکھنے کااعلان

آئی پی ایل کےباعث جنوبی افریقہ اسٹار کرکٹرز سےمحروم

آئی پی ایل کےباعث جنوبی افریقہ اسٹار کرکٹرز سےمحروم