in

اپنی ہی بیٹی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتار کرلیاگیا

اپنی ہی بیٹی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتار کرلیاگیا


اپنی ہی بیٹی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتار کرلیاگیا

روم(حماد ملک)اٹلی میں اپنی ہی بیٹی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والا ادھیڑ عمر شخص گرفتار کرلیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اٹلی کے شہر تیرنی میں ایک تینتالیس سالہ شخص کو پولیس نے حراست میں لیا جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنی ہی بیٹی جس کی عمر سترہ سال بتائی گئی ہے اس کو کئی سال تک گھر میں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس کے مطابق ان کو ایک نامعلوم کال موصول ہوئی جس میں اس شخص کے بارے بتایا گیا جس کے بعد انہوں نے تحقیقات کیں اور اس شخص کی گرفتاری عمل میں آئی۔ 

پولیس نے اس شخص کو مقامی جیل میں بند کر دیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

بین الاقوامیجرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالی ووڈ کے مشہور زمانہ گانے کانٹا لگا کی یہ اداکارہ اب کیسی دکھتی ہیں ؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی دیکھتے ہی رہ جائیں گے 

بالی ووڈ کے مشہور زمانہ گانے کانٹا لگا کی یہ اداکارہ اب کیسی دکھتی ہیں ؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی دیکھتے ہی رہ جائیں گے 

اداکارہ کنزا ہاشمی کی ’لیک ویڈیو‘ ریلیز

اداکارہ کنزا ہاشمی کی ’لیک ویڈیو‘ ریلیز