in

موٹروے پولیس کی کارروائی منشیات فروش خاتون سمیت 2 ملزم گرفتار

موٹروے پولیس کی کارروائی منشیات فروش خاتون سمیت 2 ملزم گرفتار

موٹروے پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش خاتون سمیت 2 ملزم گرفتار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )موٹر وے پولیس نے  قومی شاہراہ پر اقبال آباد کے قریب کاروائی کرتے ہوئے  منشیات فروش خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات اور دیگر اشیا برآمد کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق  پٹرولنگ افسران نے گاڑیوں کی معمول کی چیکنگ کے دوران ایک مشکوک  موٹر سائیکلسٹ کو رکنے کا اشارہ کیا،موٹرسائیکل کے نہ رکنے پر افسران نے  تعاقب کر کے  ان کو  روک لیا۔ تلاشی لینے پر ان کے قبضے سےہیروئن کی220 پڑیاں،دولاکھ سے زائد نقدی  اور موبائل فون برآمد ہوا۔ موٹروے پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے برآمد شدہ مال سمیت اقبال آباد پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ڈی آئی جی سنٹرل مسرور عالم کولاچی نے ملزمان کی گرفتاری پر  افسران کو نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رمضان المبارک میں نمازوں اور تراویح کیلئے نئی گائیڈلائنز جاری

رمضان المبارک میں نمازوں اور تراویح کیلئے نئی گائیڈلائنز جاری

مردان: روانگی بارات سے قبل دولہانے اپنی جان لے لی

مردان: روانگی بارات سے قبل دولہانے اپنی جان لے لی