in

شادی سے ایک روز قبل افسوسناک واقعہ خوشیوں والا گھر ماتم کدہ بن گیا

شادی سے ایک روز قبل افسوسناک واقعہ خوشیوں والا گھر ماتم کدہ بن گیا

شادی سے ایک روز قبل افسوسناک واقعہ، خوشیوں والا گھر ماتم کدہ بن گیا

  

مردان(ڈیلی پاکستان آن لائن )دولہا نے بارات کے روز نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق مردان کے رہائشی کی شادی کچھ عرصہ قبل طے پائی تھی۔جمعے کے روز اسکی بارات روانگی کے لیے تیار ہورہی تھی کہ دولہے نے خود کو کمرے میں بند کرلیا اور پھر گولی مار کر خودکشی کرلی۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے دروازہ توڑ کر نعش کو نکالا،پولیس کے مطابق شواہد اکھٹے کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔بارات کے روز دولہا کی موت کے  باعث شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا، اہل خانہ داڑیں مار مار کرروت رہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیخیبرپختون خواہمردان





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عائشہ کیس: عدالت کا شوہر کو ضمانت دینے سےانکار

عائشہ کیس: عدالت کا شوہر کو ضمانت دینے سےانکار

صدام حسین مقدمےکی سماعت کرنےوالے جج انتقال کرگئے

صدام حسین مقدمےکی سماعت کرنےوالے جج انتقال کرگئے