in

بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟ پولیس سٹیشن سے فرارہونے والا ملزم دوسرے روز دوبارہ گرفتار

بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟ پولیس سٹیشن سے فرارہونے والا ملزم دوسرے روز دوبارہ گرفتار

بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟ پولیس سٹیشن سے فرارہونے والا ملزم دوسرے روز …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وحدت کالونی پولیس کی حراست سے فرار ہونے والے ملزم کو دو روز  بعد انویسٹی گیشن  پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن امیر عبداللہ خان نیازی کے مطابق ملزم ارمان نے شہری فہیم رضا کے گھر کے تالے توڑ کر 9لاکھ 75ہزارروپے نقدی چوری کی تھی۔ملزم نے لاکھوں کے طلائی زیورات، لیپ ٹاپ، LCDs اور دیگر قیمتی اشیاء بھی چوری کی تھیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن۔ پولیس نے دو روز قبل اسے گرفتار کیا تو وہ چکما دیکر فرار ہوگیا۔جس کے بعد اسے آج دوبارہ گرفتار کرلیا گیاہے۔ملزم کو انچارج انویسٹی گیشن وحدت کالونی محمد عرفان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ  کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر سستا ہونے کے باوجود گاڑیوں کی قیمتیں زیادہ کیوں؟

ڈالر سستا ہونے کے باوجود گاڑیوں کی قیمتیں زیادہ کیوں؟

بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ