in

ایف آئی اے نے بچے کی نشاندہی پر نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں گھر پر چھاپہ مارا تو نوجوان کس کام میں مشغول رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا ؟ افسوسناک انکشاف 

ایف آئی اے نے بچے کی نشاندہی پر نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں گھر پر چھاپہ مارا تو نوجوان کس کام میں مشغول رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا ؟ افسوسناک انکشاف 

ایف آئی اے نے بچے کی نشاندہی پر نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں گھر پر چھاپہ مارا تو …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )نے نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران بین الاقوامی چائلڈ پورنوگرافی کے مبینہ کاروبار سے منسلک ملزم کو حراست میں لے لیاہے ۔

مقامی اخبار ’ ایکسپریس ٹریبیون ‘ کی رپورٹ کے مطابق احتساب صدیق نامی ملزم چائلڈ پورنو گرافی کے مافیا کا ایجنٹ ہے اور اس کا تعلق کھاریاں سے ہے جو کہ لاہور میں رہائش اختیار کیئے ہوئے تھا ۔ایف آئیے ڈائریکٹر عبدالرباب چوہدری کو درخواست موصول ہوئی تھی کہ ملزم سوشل میڈیا پر تفریح کی آڑ میں بچوں کے ساتھ مختلف ویڈیو گیمز پر دوستی کر کے ان کے ساتھ غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملو ث ہے تاہم ایف آئی اے نے بچے کی نشاندہی پر لاہور کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں چھاپہ مارکر اسے گرفتار کر لیاہے ۔ ملزم کے قبضہ سے سینکڑوں کی تعداد میں بچوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کلپ برآمد ہوئے ہیں ۔ملزم بچوں کی ویڈیوز اور نازیبا تصاویر پر بلیک میل بھی کر رہا تھا ۔

ایف آئی اے نے ملزم کو حراست میں لینے کے بعد عدالت میں پیش کیا اور اسے ریمانڈ لے لیاہے ، ملزم احتشام صدیق کے قبضہ سے ملنے والے فون اور لیپ ٹاپ کا فرانزک کروایا جارہاہے تاکہ اس کے بین الاقوامی چائلڈ پورنو گرافی مافیا کے ساتھ تعلقات کا تعین کیا جا سکے ۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Babar-Azam

بابراعظم نےون ڈےمیں ہاشم آملہ، ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑدیا

’چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے‘

’چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے‘