in

صوبہ سندھ میں جسمانی تعلق قائم کرنے سے انکار پر نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر زہریلی دوا پلا دی گئی 

صوبہ سندھ میں جسمانی تعلق قائم کرنے سے انکار پر نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر زہریلی دوا پلا دی گئی 

صوبہ سندھ میں جسمانی تعلق قائم کرنے سے انکار پر نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر …

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبہ سندھ کے شہر سیہون کے علاقے بھان میں میڈیکل کالج کی فرسٹ ائیر کی طالبہ ثناءآرائیں کی زہریلی دوا پینے سے موت پر ڈاکٹر اور کمپاو¿نڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ ہفتے کے روز شیدی محلہ بھان میں پیش آیا جہاں میڈیکل فرسٹ ائیر کی طالبہ نے مبینہ طور پرزہریلی دواپی کر خودکشی کی کوشش کی، لڑکی کو ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ گزشتہ رات دم توڑ گئی۔والد نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ موت سے پہلے بیٹی نے انہیں حقائق سے آگاہ کیا تھا کہ ڈاکٹر اشوک کے کلینک پران کی بیٹی کی کمپاو¿نڈر صدام سے ملاقات ہوتی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ جسمانی تعلقات قائم کرنے سے انکار پر صدام نے ان کی بیٹی کو زہریلی دوا پلادی۔لڑکی کے والد کی مدعیت میں مرکزی ملزم صدام اور ڈاکٹر اشوک کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Hub Bus Accident Pkg Moiz 20-01

اوتھل: مسافر کوچ کوحادثہ، 2لیویز اہلکار سمیت 8افراد جاں بحق

فلمساز ساجد خان نے فلم پر بات چیت کے دوران اپنے جسم کا مخصوص حصہ پتلون سے نکالا اور کہا کہ ۔۔اداکارہ شرلین چوپڑا نے شرمناک ترین الزام لگا دیا

فلمساز ساجد خان نے فلم پر بات چیت کے دوران اپنے جسم کا مخصوص حصہ پتلون سے نکالا اور کہا کہ ۔۔اداکارہ شرلین چوپڑا نے شرمناک ترین الزام لگا دیا