in

جعلی دستاویزات پر 165 افراد کی ضمانتیں کروانے والا ملزم پکڑا گیا ملزم یہ کام کیسے کرتا تھا؟ آپ بھی جانیں

جعلی دستاویزات پر 165 افراد کی ضمانتیں کروانے والا ملزم پکڑا گیا ملزم یہ کام کیسے کرتا تھا؟ آپ بھی جانیں

جعلی دستاویزات پر 165 افراد کی ضمانتیں کروانے والا ملزم پکڑا گیا، ملزم یہ کام …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں جعلی و فرضی ضمانتی مچلکے جمع کرواکر ملزمان کی ضمانت کروانے شخص کو پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔ 

ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی کے مطابق  بابر نامی ملزم نے مختلف عدالتوں میں 165 جعلی وفرضی مچلکے جمع کروائے۔ٹاوٹ بابر حسین کے خلاف تھانہ شمالی چھاؤنی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ملزم  بابر حیسن کے قبضہ سے جعلی  اور فرضی مچلکے بھی برآمد ہوئے ہیں۔سول لائنز ڈویژن پولیس نے ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 ٹاوٹوں کو گرفتار کیا گیا۔عدالت عالیہ میں انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ 

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالی ووڈ اداکارہ مہلک مرض کینسر میں مبتلا

بالی ووڈ اداکارہ مہلک مرض کینسر میں مبتلا

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ:پہلا ون ڈےکل کھیلاجائے گا

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ:پہلا ون ڈےکل کھیلاجائے گا