in

خودکشی یا قتل? گھر سے دو کمسن بچوں اور والدین کی نعشیں برآمد

خودکشی یا قتل? گھر سے دو کمسن بچوں اور والدین کی نعشیں برآمد

خودکشی یا قتل? گھر سے دو کمسن بچوں اور والدین کی نعشیں برآمد

حاصل پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گھر سے میاں ،بیوی اور انکے دو بچوں کی نعشیں ملی ہیں، پولیس نے حالات کو مشکوک قرار دیتے ہوئے نعشیں مردہ خانے جمع کروادی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں ایک گھر سے دو کمسن بچوں اور انکے والدین کی نعشیں ملی ہیں۔پولیس کو شبہ ہے کہ گھر کے سربراہ نے بیوی اور دو بچوں کو قتل کیا اور بعد میں خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے فرانزک ٹیم نے شواہدا کھٹے کرلیے ہیں۔لاشوں کا تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال میں پوسٹ مارٹم ہوگا جب کہ مزید کارروائی کے لیے نمونے متعلقہ محکموں کو بھجوادیے گئے ہیں۔ پوسٹ مارٹم اور فرانزک رپورٹس سامنے آنے کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجاببہاول پور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مچھلی والے بابو مجھے مچھلی بنادو، وائرل ویڈیو دیکھیں

مچھلی والے بابو مجھے مچھلی بنادو، وائرل ویڈیو دیکھیں

ڈسکہ الیکشن، پریزائیڈنگ افسران مشکوک جگہ پرکئی گھنٹے ساتھ رہے، رپورٹ

ڈسکہ الیکشن، پریزائیڈنگ افسران مشکوک جگہ پرکئی گھنٹے ساتھ رہے، رپورٹ