in

اپنے لخت جگر کو اغواکرکے تاوان وصول کرنے والی ماں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

اپنے لخت جگر کو اغواکرکے تاوان وصول کرنے والی ماں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

اپنے لخت جگر کو اغواکرکے تاوان وصول کرنے والی ماں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بیٹے کو اغوا کرکے تاوان وصول کرنے والی ماں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کےپولیس کو مبینہ ٹائون کے علاقے سے10سالہ بچے احمد علی  کی والدہ حمیرا کے موبائل فون سے والد کو کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ اس کے بیٹے کو اغوا کرلیا گیا ہے اور تاوان کی رقم طلب کی گئی ہے ، عمل نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج بھگتنے کی بھی دھمکیاں دی گئیں۔ ملزمان نے بچے کے والد کو کال کی اور اسے رقم کے لیے ہسپتال بلایا۔جب بچے کا والد تاوان کی رقم لیکر ہسپتال گیا تو اسکی بیوی نے ہی اس سے رقم لی اور بتایا کہ ملزمان ہسپتال میں ہی ہیں،جس کے بعد خاتون نے رقم واش روم میں چھپائی اور بچے کو لیکر باہر آگئی۔

ابتدائی پوچھ گچھ میں اس نے انکشاف کیا کہ اس نے خود ہی اپنے بہنوئی کے ساتھ مل کر بچے کے اغوا کا ڈرامہ رچایا۔خاتون اپنے زیورات گروی رکھوائے ہیں جس کے لیے اس کا شوہر پیسے ادا نہیں کررہا تھا اور مجبوراً اس نے یہ قدم اٹھایا۔ پولیس نے خاتون کی نشاندہی پر اس کے بہنوئی ہسپتال کے سیکیورٹی گارڈ ہاشم کو بھی گرفتار کرلیا۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیسندھکراچی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کرکٹ ٹیم کےدورہ زمبابوے کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کےدورہ زمبابوے کا شیڈول جاری

اسلام آباد: کئی علاقے سیل کرنے کا حکم، سخت پابندیاں

اسلام آباد: کئی علاقے سیل کرنے کا حکم، سخت پابندیاں