in

کورونا وباءاور پتنگ بازی کے حوالے سے  پولیس کی آگاہی مہم ماسک اورسینیٹائزر بھی تقسیم کیے گیے 

کورونا وباءاور پتنگ بازی کے حوالے سے  پولیس کی آگاہی مہم ماسک اورسینیٹائزر بھی تقسیم کیے گیے 

کورونا وباءاور پتنگ بازی کے حوالے سے  پولیس کی آگاہی مہم، ماسک اورسینیٹائزر …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر  کی ہدایت پر اقبال ٹاؤن ڈویژن میں پولیس نے پتنگ بازی اور کورونا وبا کے حوالے سے آگاہی مہم چلائی،اس دوران شہریوں میں ماسک، سینیٹائزر   تقسیم کیے گیے جبکہ پتنگ کی ڈور سے بچنے کے لیے موٹرسائیکلوں پر  سیفٹی وائرز لگائی گئیں۔

ڈی ایس پی نوانکوٹ سرکل عمر فاروق بلوچ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شہریوں میں  مفت 500ماسک اور100 سینیٹائزر تقسیم کئے اورموٹرسائیکل پر پتنگ کی ڈور سے بچنے کیلئے200 سیفٹی وائر لگائی گئیں۔ایس ڈی پی او نواں کوٹ محمدعمر فاروق اور ایس ایچ او نواں کوٹ صدیق بھٹہ نے عوام کو آگاہ کیا۔لوگوں کو پتنگ بازی کے نقصانات سے آگاہ کیا گیا۔لوگوں میں پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا کہنا تھا کہ پتنگ بازی کی وجہ سے بہت سی قیمتی جانیں لقمہ اجل بن چکی ہیں ۔انسانیت کی قدر کریں پتنگ بازی کے خاتمہ کیلئے لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرونا وائرس:عمران خان کا مکمل لاک ڈاؤن سے انکار

کرونا وائرس:عمران خان کا مکمل لاک ڈاؤن سے انکار

اسلام آباد: تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کا اعلان