in

لاہور میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل3 افراد زخمی 

لاہور میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل3 افراد زخمی 

لاہور میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل3 افراد زخمی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈکیتی کی واردات کے دوران  خاتون کو  قتل جبکہ تین افراد کو زخمی کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مغلپورہ کے علاقہ میں ریلوے ہیڈ کوارٹر کے قریب ڈاکو گھر میں گھس گئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مارشروع کردی۔اس دوران اہل خانہ کی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 40 سالہ شاہین بی بی جاں بحق ہوگئیں جبکہ ان کی بہن، بہنوئی اوربھتیجا زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کے بعد ڈاکو گھر سے کچھ  لیے بغیر چلے گئے۔

ایک اور  واقعے میں شاہدرہ کے علاقے میں دو افراد نے گھر میں گھس کر تحرین نامی خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دو بچوں کی ماں تحرین خاوند سے ناراض ہوکر علیحدہ قیام پذیر تھیں۔ پولیس نے نعش مردہ خانے جمع کرواتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور میں ڈکیتی کے دوران خاتون قتل،3افراد زخمی

لاہور میں ڈکیتی کے دوران خاتون قتل،3افراد زخمی

اہم خبر:کرونا سے پنجاب ميں صورت حال بدترين،کیسز میں اضافہ

اہم خبر:کرونا سے پنجاب ميں صورت حال بدترين،کیسز میں اضافہ