in

بیٹے بہوپوتے اور پوتی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار  یہ قبیح حرکت کیوں کی؟ جان کر آپ کو بھی افسوس ہوگا

بیٹے بہوپوتے اور پوتی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار  یہ قبیح حرکت کیوں کی؟ جان کر آپ کو بھی افسوس ہوگا

بیٹے ،بہو،پوتے اور پوتی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ، یہ قبیح حرکت کیوں کی؟ …

  

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن )انویسٹی گیشن پولیس نے بیٹے،بہو , پوتے اورپوتی کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقہ موترہ میں چند روز قبل ملزم نے جائیداد کے تنازعہ پر اپنے بیٹے،بہو اور پوتے ،پوتی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا۔آئی جی پنجاب انعام غنی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔پولیس نے موبائل فون ٹریکنگ اور دیگر شواہد کی روشنی میں آج (ہفتہ کو) نواحی گاؤں میں چھاپہ مارکر ملزم  کو گرفتار کرلیا۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابسیالکوٹ





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عدالت کے احاطہ میں  خاتون نے سابق شوہر کی مدد سے موجودہ شوہر سے اپنی ہی بیٹی اغوا کروالی

عدالت کے احاطہ میں  خاتون نے سابق شوہر کی مدد سے موجودہ شوہر سے اپنی ہی بیٹی اغوا کروالی

پیپلزپارٹی نے متحدہ اپوزیشن سے راہیں جداکرکے نیااتحادبنالیا، احسن اقبال

پیپلزپارٹی نے متحدہ اپوزیشن سے راہیں جداکرکے نیااتحادبنالیا، احسن اقبال