in

تحریک انصاف کے رہنما  کے بیٹےکی غنڈہ گردی ساتھیوں کے ہمراہ ہوٹل ملازمین کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

تحریک انصاف کے رہنما  کے بیٹےکی غنڈہ گردی ساتھیوں کے ہمراہ ہوٹل ملازمین کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

تحریک انصاف کے رہنما  کے بیٹےکی غنڈہ گردی، ساتھیوں کے ہمراہ ہوٹل ملازمین کو …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین بیت لمال کے بیٹے  نے ساتھیوں کے ہمراہ گلبرگ کے علاقہ میں ہوٹل ملازمین کوتشدد کا نشانہ بناڈالا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین بیت المال محمد اعظم کے بیٹے نے ساتھیوں سمیت ہوٹل کے ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا،  تشدد سے ملازمین طیب ، بشیر اور بلال شدید زخمی ہوگئے،  تشدد کی ویڈیو  بھی سامنے آگئی ہے۔ملازمین کے مطابق   احمد اپنے ساتھیوں کے ساتھ ہوٹل کے کچن میں داخل ہوا۔  سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احمد اور اس کے ساتھیوں نے ہوٹل کے  ملازمین کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ 

واقعہ کے حوالے سے تھانے میں درخواست دیدی گئی ہے تاہم اب تک مقدمہ درج نہ ہوسکا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا مالی بحران، وجوہات کیا ہیں؟

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا مالی بحران، وجوہات کیا ہیں؟

News-Outlook_urdu-version

اہم خبر: اينٹی ريپ آرڈیننس پرعمل درآمد کیلئے کمیٹی تشکیل