in

سیالکوٹ میں فائرنگ میاں بیوی دو بچوں سمیت قتل قاتل کون؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

سیالکوٹ میں فائرنگ میاں بیوی دو بچوں سمیت قتل قاتل کون؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

سیالکوٹ میں فائرنگ میاں بیوی دو بچوں سمیت قتل، قاتل کون؟ جان کر آپ بھی حیران …

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈسکہ کے علاقہ میں گھر کے اندر فائرنگ کرکے میاں بیوی اور ان کے دو بچوں کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ مقتول  کے والد نے کی ہے جو کہ واقعہ کے بعد سے غائب ہے،باپ اور بیٹے میں کچھ عرصہ سے جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا جس پر ان میں پہلے بھی جھگڑے ہوچکے تھے۔نعشوں کو ہسپتال منتقل کرتے  ہوئے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے گئے ہیں۔مزید تحقیقات جاری ہیں ،جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔شبہ ہے کہ ملزم کے ساتھ  دیگر لوگ بھی شامل تھے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابسیالکوٹ





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو: سرکس کےدوران دوہاتھی آپس میں لڑپڑے

ویڈیو: سرکس کےدوران دوہاتھی آپس میں لڑپڑے

گاڑیاں بنانے والی وہ معروف کمپنی جس نے بٹ کوائن کرنسی بھی قبول کرنے کا اعلان کردیا

گاڑیاں بنانے والی وہ معروف کمپنی جس نے بٹ کوائن کرنسی بھی قبول کرنے کا اعلان کردیا