in

اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس نے ایک ہفتہ کے دوران 122 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا

اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس نے ایک ہفتہ کے دوران 122 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا

اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس نے ایک ہفتہ کے دوران 122 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے حکم پر اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایک ہفتہ کے دوران 122 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کے مطابق سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث 04 ڈکیت گینگز کے 11 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ملزمان کے قبضہ سے دو لاکھ 96 ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا۔اشتہاری ملزمان کے خلاف خصوصی مہم کے دوران 32 اشتہاری ملزمان گرفتار کیے گئے۔ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیوں میں نوملزمان گرفتار کیے گئے۔گرفتار ملزمان سے09پسٹلز اور درجنوں گولیاں برآمد ہوئیں۔منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 18 ملزمان گرفتار کرکے ملزمان سے 04کلو سے 870 گرام چرس برآمد کی گئی۔ملزمان کے قبضہ سے 70 لٹر شراب کی بوتلیں برآمد کی گئی ۔قمار بازی،پتنگ بازی اور ون ویلنگ کرتب کرتے ہوئے 41ملزمان گرفتار  کیے گئے۔ہوائی فائرنگ۔پرائس کنٹرول،۔شیشہ سموکنگ اور ون ویلنگ،کرایہ داری پر 11 ملزمان گرفتار کیے گئے۔جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز بھر پور کارروائیاں جاری ہیں ۔ 

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یوم پاکستان کے موقع پر ہمایوں سعید علی ظفر اور ریشم کو تمغہ حسن کار کردگی مل گیا

یوم پاکستان کے موقع پر ہمایوں سعید علی ظفر اور ریشم کو تمغہ حسن کار کردگی مل گیا

News-Outlook_urdu-version

اہم خبر: تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اجلاس آج ہوگا