in

دربار پر سلام کرنے آئی خاتون کو ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

دربار پر سلام کرنے آئی خاتون کو ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

دربار پر سلام کرنے آئی خاتون کو ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنڈ دادن خان کے علاقہ میں اوباش نوجوانوں نے دربار پر سلام کرنے آئی خاتون کو خاوند کے سامنے زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزمان نے خاتون کے شوہر کو باندھ دیا اور باری باری خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔خاتون قریبی گاؤں سے سلام کرنے دربار پر پہنچی تھی۔افسوسناک واقعہ  پیر کھارا دربار پر پیش آیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔واقعہ کے حوالے سے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابجہلم





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایم کیوایم پاکستان کا وفاق سے راہیں جدا کرنےکا عندیہ

ایم کیوایم پاکستان کا وفاق سے راہیں جدا کرنےکا عندیہ

عثمان بزدارنے صوبے میںکاٹیج بزنس ہاؤسنگ کونسیپٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا  کیا کیا سہولیات میسر ہوں گی ؟ کاروباری افراد کے لئے بڑی خبر آگئی

عثمان بزدارنے صوبے میںکاٹیج بزنس ہاؤسنگ کونسیپٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا  کیا کیا سہولیات میسر ہوں گی ؟ کاروباری افراد کے لئے بڑی خبر آگئی