in

تین ملزمان کی طالبہ سے زیادتی ویڈیو بنالی پھر کتنا عرصہ بلیک میل کرکے زیادتی کرتے رہے؟

تین ملزمان کی طالبہ سے زیادتی ویڈیو بنالی پھر کتنا عرصہ بلیک میل کرکے زیادتی کرتے رہے؟

تین ملزمان کی طالبہ سے زیادتی، ویڈیو بنالی ، پھر کتنا عرصہ بلیک میل کرکے …

خیر پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ بی سیکشن کی حدود میں تین ملزمان نے طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق متاثرہ طالبہ کے مطابق تین ملزمان نے زیادتی کرکے ویڈیو بنائی جس کے بعد بلیک میلنگ اور زیادتی کا سلسلہ  سات ماہ تک جاری رہا۔ اب  ملزمان کی جانب سے بلیک میل کیا جا  رہا ہے اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی جا رہی ہے۔  طالبہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیسندھخیرپور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ صبا قمر کا سمند ر کنارے فوٹو شوٹ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ صبا قمر کا سمند ر کنارے فوٹو شوٹ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

‘داور محمود آپ ضرور جاکر اپنا ٹیسٹ کرائیں’

‘داور محمود آپ ضرور جاکر اپنا ٹیسٹ کرائیں’