in

بنوں میں ملنے والی چاروں لاشوں کی شناخت ہوگئی یہ کون ہیں اور عمریں کتنی ہیں؟ جان کر آنکھوں میں آنسو آجائیں

بنوں میں ملنے والی چاروں لاشوں کی شناخت ہوگئی یہ کون ہیں اور عمریں کتنی ہیں؟ جان کر آنکھوں میں آنسو آجائیں

بنوں میں ملنے والی چاروں لاشوں کی شناخت ہوگئی، یہ کون ہیں اور عمریں کتنی ہیں؟ …

سورس:   Social Media

  

بنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواحی علاقے جانی خیل سے ملنے والی چاروں لاشوں کی شناخت ہوگئی۔

پولیس کے مطابق جانی خیل کے علاقے سے ملنے والی لاشوں کی شناخت عاطف اللہ، احمد خان ، رفعام اللہ اور محمد رحیم کے ناموں سے ہوئی ہے۔ چاروں نوجوانوں کی عمریں 14 سے 18 سال کے درمیان ہیں۔  چاروں دوستوں کا تعلق بنوں سے تھا اوروہ جانی خیل میں شکار کھیلنے گئے تھے۔

خیال رہے کہ کھیتوں میں چار مشکوک قبریں بنی ہوئی تھیں، علاقہ مکینوں نے کھدائی کی تو ان میں سے چار نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئیں ۔نوجوانوں کے قتل کے خلاف علاقہ مکینوں میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیخیبرپختون خواہبنوں





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مرغی کے بعد بڑے گوشت کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ پاکستانیوں کی چیخیں  نکل گئیں

مرغی کے بعد بڑے گوشت کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ پاکستانیوں کی چیخیں  نکل گئیں

کرونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کیلئے ڈریپ کا میکنیزم تیار

کرونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کیلئے ڈریپ کا میکنیزم تیار