in

لودھراں میں فائرنگ  4 افراد ہلاک 2 زخمی 

لودھراں میں فائرنگ  4 افراد ہلاک 2 زخمی 

لودھراں میں فائرنگ  4 افراد ہلاک 2 زخمی 

لودھراں(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کر کے چار  افراد کو موت کے گھاٹ اُتار دیا، فائرنگ کی زد میں آکر دو راہگیر بھی زخمی ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا کے علاقے اللہ ورایا چوک میں کار سوار نامعلوم افراد نے کار پراندھا دھند فائرنگ کردی جس سے کارمیں سوار رتمام چاروں افراد چل بسے جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 2 راہگیر بھی زخمی ہوگئے ہیں۔نامعلوم ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے اپنی کار میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔آئی جی پنجاب انعام غنی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلودھراں





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایمازون پرائم کی پہلی بالی ووڈ فلم کا اعلان

ایمازون پرائم کی پہلی بالی ووڈ فلم کا اعلان

اہم خبر:سپریم کورٹ آج ڈسکہ الیکشن کیس کی سماعت کریگا

اہم خبر:سپریم کورٹ آج ڈسکہ الیکشن کیس کی سماعت کریگا