in

لاہور میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین ملزم کون نکلا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

لاہور میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین ملزم کون نکلا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

لاہور میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین ، ملزم کون نکلا جان کر …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کاہنہ کے علاقہ میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا ہے، خاتون کو قتل کرنے والا کوئی اور نہیں اسکا شوہر ہی نکلا۔

پولیس کے مطابق چند روز قبل کاہنہ کے علاقہ میں رکشہ میں سوار ماں اور بیٹی کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا تھا، رکشہ چلانے والا شخص خاتون کا شوہر تھا،جسے شک گزرنے پر تفتیش میں شامل کیا گیا تو اس نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملزم دلاور نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ اس نے  اپنی بیوی اوربیٹی کوقتل کیااورڈکیتی کارنگ دیا۔ دلاوراپنی سالی سے شادی کرناچاہتاتھا، اسلئے بیوی اوربیٹی کوقتل کردیا۔واردات میں ملوث دلاورسمیت دوافرادکوگرفتارکرلیاگیاہے، گرفتارملزمان سے آلہ قتل برآمدکرلیاگیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرونا وائرس: حکومت نے نعرہ تبدیل کردیا

کرونا وائرس: حکومت نے نعرہ تبدیل کردیا

سیالکوٹ کی مصنوعات پوری دنیا میں اپنا مقام بنا چکی   ایکسپورٹرز ہمارے سروں کا تاج ہیں:سردار تنویر الیاس

سیالکوٹ کی مصنوعات پوری دنیا میں اپنا مقام بنا چکی   ایکسپورٹرز ہمارے سروں کا تاج ہیں:سردار تنویر الیاس