in

سالگرہ کے بہانے لڑکی کے ساتھ زیادتی تصاویر بنالیں پھر ملزم کیا کرتا رہا؟

سالگرہ کے بہانے لڑکی کے ساتھ زیادتی تصاویر بنالیں پھر ملزم کیا کرتا رہا؟

سالگرہ کے بہانے لڑکی کے ساتھ زیادتی، تصاویر بنالیں، پھر ملزم کیا کرتا رہا؟

نیو دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ملزم نے اپنی دوست کو سالگرہ کے بہانے گھر پر بلا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا،ملزم نے اس دوران تصاویر بھی بنالیں اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دیکر لڑکی کو متعدد بار زیادتی کا نشانہ بناتارہا،لڑکی کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا مگر اب تک ملزم گرفتار نہ ہوسکا ہے۔

بھارتی میڈیار پورٹ کے مطابق لڑکے اور لڑکی کی دوستی لاک ڈاؤن کے دوران ایک دکان پر نوکری کے دوران ہوئی تھی،جس کے بعد لڑکا کچھ عرصہ لڑکی کو اس کے گھر چھوڑنے جاتا رہا،زیادتی کا نشانہ بننے والی  لڑکی ودیشا ضلع کی رہنے والی ہے جبکہ لڑکا رام شیام گرجر رائیسین ضلع کا رہنے والا ہے ۔

 لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے سالگرہ کا کہہ کر اسے گھر بلایا جب لڑکی وہاں گئی تو سالگرہ کی کوئی تقریب نہیں تھی،ملزم نے زبردستی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور تصاویر بھی بنالیں،جس کے بعد ملزم تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دیکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں  جلد ہی اسے گرفتار کرلیا جائے گا۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی ایم نےقانون ہاتھ ميں لياتو ايکشن ہوگا، وزيرداخلہ

پی ڈی ایم نےقانون ہاتھ ميں لياتو ايکشن ہوگا، وزيرداخلہ

Arnab Goswami

ارنب گوسوامی کے انکشافات پاکستانی موقف کی تصدیق ہے، دفترخارجہ