in

شہری کے گھر سے 100 کبوتر چوریکبوتروں کی مالیت سن کر آپ دنگ رہ جائیں

شہری کے گھر سے 100 کبوتر چوریکبوتروں کی مالیت سن کر آپ دنگ رہ جائیں

شہری کے گھر سے 100 کبوتر چوری،کبوتروں کی مالیت سن کر آپ دنگ رہ جائیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ گلشن راوی میں شہری کے گھر سے 70 لاکھ  روپے سے زائد مالیت کے 100 کبوتر چوری ہوگئے،واقعہ کی کلوزڈ سرکل فوٹیج (سی سی ٹی وی)بھی منظر عام پر آگئی ہے۔

شہری عقیل کے مطابق  اس نے تمام کبوتر بیرون ملک سے منگوائے تھے،کبوتروں کی مالیت 70 لاکھ سے زائد ہے، ملزم کی شناخت ہونے کے باوجود پولیس ملزم کو گرفتار نہیں کررہی ۔واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں چور کو دیوار پھلانگ کرچھت پر  آتے ہوئے دیکھا جا سکتا  ہے،جس کے بعد وہ تالہ توڑ کر  کبوتر چوری کر کے فرار ہو جاتا ہے ۔

شہری عقیل کا کہنا تہے کہ  ملزم لگاتار تین سے چار دن چوری کی واردات کرتا رہا ،جب کبوتروں کی تعداد کم معلوم ہوئی تو چھت پر سی سی ٹی کیمرے لگائے ۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Hyderabad-police-2

صوابی: فائرنگ سے تحریک انصاف کےسابق کونسل ناظم جاں بحق

راولپنڈی میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشددچائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ایکشنمقدمہ درج کرواکر ملزمان کو گرفتار کروادیا

راولپنڈی میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشددچائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ایکشنمقدمہ درج کرواکر ملزمان کو گرفتار کروادیا