in

آئی جی پنجاب نے 7 پولیس افسران کے تقرر تبادلے کردئیے

آئی جی پنجاب نے 7 پولیس افسران کے تقرر تبادلے کردئیے

آئی جی پنجاب نے 7 پولیس افسران کے تقرر تبادلے کردئیے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی جی پنجاب انعام غنی نے سات پولیس افسران کے تقرر تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  آغا رمضان علی  کو ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ،فراز احمد کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن فیصل آباد، اویس شفیق کو  ایڈیشنل ایس پی آپریشن علامہ اقبال ٹاؤن ڈویژن لاہور  ، ڈاکٹر فہد احمد کو  ایڈیشنل ایس پی آپریشن سٹی ڈویژن لاہور،آصف امین اعوان کو  ایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ، نوید ارشاد کو ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کوارٹر گوجرانوالہ  جبکہ  اسد الرحمن کو ایڈیشنل ایس پی  سول لائنز ڈویژن گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاہ سلمان نےوزیر حج وعمرہ کو عہدے سےہٹادیا

شاہ سلمان نےوزیر حج وعمرہ کو عہدے سےہٹادیا

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا اپنے قتل کی افواہوں پر ردعمل

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا اپنے قتل کی افواہوں پر ردعمل