in

لاہور کے جنرل ہسپتال سے کم سن بچے کو اغوا کرلیا گیا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور کے جنرل ہسپتال سے کم سن بچے کو اغوا کرلیا گیا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور کے جنرل ہسپتال سے کم سن بچے کو اغوا کرلیا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنرل ہسپتال  سے چار سالہ بچے کو نامعلوم ملزم نے اغوا کرلیا،واقعہ کی  سی سی ٹی وی فوٹیج  سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مزمل اپنے والدین کے ہمراہ ملتان سے لاہور آیا  تھا۔بچے کی والدہ کا چند دن بعد آپریشن تھا ۔گزشتہ روز نامعلوم ملزم بچے کو اپنے ساتھ لیکر چلا گای۔واقعہ کی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچے کو  لیکر جانے والا شخص ایمرجنسی کے اندر گیا ،ملزم کو  بچے کو اٹھا کر لیجاتے  دیکھا جا سکتا ہے ۔ورثا کا کہنا ہے کہ نہ تو پولیس ہم سے تعاون کررہی ہے اور نہ ہی ہسپتال انتظامیہ،پولیس نے اب تک واقعہ کا مقدمہ درج نہ کیا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے حلف اٹھالیا

ویڈیو: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے حلف اٹھالیا

پنجاب کے 6اضلاع میں مارکیٹس 6بجے بند کرنیکا فیصلہ

پنجاب کے 6اضلاع میں مارکیٹس 6بجے بند کرنیکا فیصلہ