in

سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی  کا تبلیغی اجتماع کا دورہ

سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی  کا تبلیغی اجتماع کا دورہ

سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی  نے  تبلیغی اجتماع کا دورہ کیا،اے ایس پی رائیونڈ سرکل حسیب جاوید و دیگر افسران اس موقع پر موجودتھے۔ 

ساجد کیانی نے تبلیغی اجتماع کے اطراف سکیورٹی انتظامات اور چیکنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈیوٹی پوائنٹس پر تعینات جوانوں کو الرٹ رہتے ہوئے فرائض انجام دینے کی ہدایت کی۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ غیر متعلقہ شخص یا گاڑی کو اجتماع کے پنڈال کے قریب نہ آنے دیا جائے۔اجتماع میں داخلے سے قبل ولنٹیئرز کے ذریعے ہر فرد کی تلاشی یقینی بنائی جائے۔ 

انکا کہنا تھا کہ  لاہور پولیس اجتماع کے شرکاء کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے میسر ذرائع بروئے کار لارہی ہے، ایک ہزار سے زائدپولیس افسران و جوان سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ دین اسلام کی خدمت کرنے والوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔اجتماع کے شرکاء چیکنگ پوائنٹس پر تعینات پولیس جوانوں سے تعاون کریں۔ پولیس اورشرکاء کورونا وباء کے پیش نظرفیس ماسک کا استعمال کریں۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی: بجلی کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: بجلی کی قیمت میں بڑی کمی

گلوکار عاطف اسلم کیا بننا چاہتے تھے؟

گلوکار عاطف اسلم کیا بننا چاہتے تھے؟