in

سکول بیگ لینے گئی 15 سالہ لڑکی 8 روز بعد مل گئی وہ کہاں تھی اور اس کے ساتھ کیا ہوتا رہا؟ دل دہلا دینے والی تفصیلات

سکول بیگ لینے گئی 15 سالہ لڑکی 8 روز بعد مل گئی وہ کہاں تھی اور اس کے ساتھ کیا ہوتا رہا؟ دل دہلا دینے والی تفصیلات

سکول بیگ لینے گئی 15 سالہ لڑکی 8 روز بعد مل گئی، وہ کہاں تھی اور اس کے ساتھ کیا …

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں 9جنسی درندوں نے ایک15سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ انسانیت سوز واردات بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جھلاور میں ہوئی جہاں ملزمان نے لڑکی کواغواءکرکے 8دن تک محبوس رکھا اور اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی بلبل نامی نوجوان کے ساتھ دوستی تھی جو لڑکی کو اپنے دوست کوتھمل کے ہمراہ سکول بیگ دلانے کے بہانے جھلاور لے کرگیا۔ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ دونوں ملزمان اسے جھلاور میں ایک پارک میں لے گئے جہاں 7مزید لوگ بھی آ گئے۔ وہاں ان لوگوں نے لڑکی کو نشہ آور دوا دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس کے بعد وہ لوگ 8دن تک لڑکی کو مختلف مقامات پر لیجاتے اور زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے4ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور دیگر کی گرفتاری ک لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹسجرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اورنگی اور گجرنالے کے اطراف مکانات کی لیز منسوخ کرنیکافیصلہ

اورنگی اور گجرنالے کے اطراف مکانات کی لیز منسوخ کرنیکافیصلہ

وہ اداکار جس نے ساڑھے چار کروڑ روپے کا کیکڑا پال رکھا ہے

وہ اداکار جس نے ساڑھے چار کروڑ روپے کا کیکڑا پال رکھا ہے