in

مقدمہ ہارنے پر پاکستانی شہری نے وکیل کو بھائی سمیت قتل کردیا

مقدمہ ہارنے پر پاکستانی شہری نے وکیل کو بھائی سمیت قتل کردیا

مقدمہ ہارنے پر پاکستانی شہری نے وکیل کو بھائی سمیت قتل کردیا

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)عدالت میں مقدمہ ہارنے پر سینئر وکیل صابر قریشی اور اس کے بھائی کو کلائینٹ نے بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے مرکزی ملزم فیضان کو حراست میں لے کر اس کے تین ساتھیوں کی تلاش شروع کردی۔

واقعات کے مطابق چار حملہ آور صابرقریشی کے گھر میں گھسے اورکیس ہارنے پر اسے اور اس کے بھائی کو تشدد کرکے موت کے منہ میں دھکیل دیا۔ پولیس کا کہناہے کہ حملہ آوروں نے واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی اور کئی قیمتی چیزیں لے کر رفوچکر ہوگئے تھے لیکن بالآخر قانون کے شکنجے میں آگئے ۔ 

سینئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن عامر نیازی نے بتایا کہ چار دن کی تحقیقات کے بعد مرکزی ملزم فیضان کو حراست میں لے لیا گیا اور اس کی مدد سے ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیں گے ۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابملتان





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رواں ماہ سےپاکستان میں تیارکردہ وینٹی لیٹرزدستیاب ہوںگے،طارق جاوید

رواں ماہ سےپاکستان میں تیارکردہ وینٹی لیٹرزدستیاب ہوںگے،طارق جاوید

پاکستانی شخص نے دوسری شادی کیلئے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا کئی دن تک لاشوں کیساتھ اسی بستر پر سوتا رہا

پاکستانی شخص نے دوسری شادی کیلئے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا کئی دن تک لاشوں کیساتھ اسی بستر پر سوتا رہا