in

وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک

وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک

وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک

وہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے علاقہ ٹھینگی کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل  کو روکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کردی،فائرنگ کے تبادلے کے درمیان ایک ملزم مارا گیا جبکہ اسکا دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا،واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈی پی او وہاڑی زاہد نواز مروت بھی موقع پر پہنچ گئے۔پولیس کے مطابق فرار ہونے والے ڈاکو کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابوہاڑی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور میں ٹریفک حادثہ میاں بیوی جان کی بازی ہارگئے

لاہور میں ٹریفک حادثہ میاں بیوی جان کی بازی ہارگئے

تخت لاہورگرانےکيلئےپی ڈی ایم اجلاس کی تہلکہ خیزاندرونی کہانی