in

اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بننے والی نوعمر لڑکی نے اپنا بیان عدالت میں ریکارڈ کروا دیا روتی رہی 

اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بننے والی نوعمر لڑکی نے اپنا بیان عدالت میں ریکارڈ کروا دیا روتی رہی 

اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بننے والی نوعمر لڑکی نے اپنا بیان عدالت میں …

لاہور (ویب ڈیسک)زیادتی کا شکار لڑکی  21 سالہ ” ک ” نے عدالت میں اپنا بیان قلمبند کرا دیا، ظلم کی داستان بتاتے ہوئےلڑکی سسکیاں لے لے کر روتی رہی۔

ایڈیشنل سیشن جج یسین موہل نے کیس پر سماعت کی جس کا مقدمہ تھانہ فیکٹری ایریا میں درج ہے۔  عدالت میں بیان دیتے ہوئے متاثرہ لڑکی کا کہناتھا کہ ملزم حمزہ صادق نے اغوا کرکے زیادتی کانشانہ بنایا،   10روز کے بعد چکمہ دے کر ملزم کے چنگل سےفرار ہوکرگھرپہنچی۔

سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کےخلاف مقدمہ درج ہے اور اسے عدالتی اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے،دلائل سننے کے بعد عدالت نےملزم کوگرفتارکرکےآئندہ ہفتے پیش کرنےکاحکم دے دیا۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہورجرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’کپتان! ہم آپ کے پیچھے ہیںعمران خان کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد وینا ملک بھی سوشل میڈیا پر واپس آگئیں

’کپتان! ہم آپ کے پیچھے ہیںعمران خان کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد وینا ملک بھی سوشل میڈیا پر واپس آگئیں

جنت مرزا وزیراعظم عمران خان پر بھی بازی لے گئیں 

جنت مرزا وزیراعظم عمران خان پر بھی بازی لے گئیں