in

لاہور میں اسلحہ بنانے والی غیر قانونی فیکٹری پکڑی گئی اتنی بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کہ ویڈیو دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں

لاہور میں اسلحہ بنانے والی غیر قانونی فیکٹری پکڑی گئی اتنی بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کہ ویڈیو دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں

لاہور میں اسلحہ بنانے والی غیر قانونی فیکٹری پکڑی گئی، اتنی بڑی تعداد میں …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سی آئی اے سول لائنز پولیس نے  ناجائز اسلحہ بنانے والی فیکٹری پر  چھاپہ مار کر  فیکٹری کے مالک سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسلحہ، مشینری اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔

 ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ایس ایس پی سی آئی اے توصیف حیدر کی سربراہی میں ڈی ایس پی سی آئی اے سول لائنز دانش آصف رانجھا نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے شفیق آباد کے علاقے میں اسلحہ بنانے والی فیکٹری پر ریڈ کر کے فیکٹری کے مالک  محمد رفیق، کاریگر عامر سہیل اورمالک مکان شہبازکو گرفتار کر کے تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اسلحہ تیار کرنے والے آلات،لوہے، پیتل اور پلاسٹک کی ہزاروں میگزین اور دیگر سامان بھی برآمد کرلیا ہے۔ دوران تفتیش ملزمان نے انکشاف کیاہے وہ  تین  سے چار دن کے بعد 600 پسٹل کے پارٹس تیار کر کے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوںمیں بھجواتے تھے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ وقت جب کم کارڈیشن روزانہ روتی تھیں

وہ وقت جب کم کارڈیشن روزانہ روتی تھیں

Pims Staff Vaccination Isb Pkg 28-02

سائنوفارم 60سال سے زائد عمر کے افراد کودینے کی منظوری