in

اسلام آباد کے بعد پشاور میں پولیس کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

اسلام آباد کے بعد پشاور میں پولیس کی فائرنگ سے شہری جاں بحق


اسلام آباد کے بعد پشاور میں پولیس کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور کے علاقہ بڈھ بیر  ناکے پر نہ رکنے پر پولیس نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شہری جاں بحق ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ رات کے وقت پیش آیا،کیپٹل سٹی پولیس آفیسر( سی سی پی او) پشاور عباس احسن نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے غفلت برتنے پر ایس ایچ او بڈھ بیر اعجاز خان کو معطل کردیا۔سی سی پی او پشاور کے حکم پر چوکی انچارج سمیت چار  پولیس اہلکاروں  نصیب جان، منان، شکیل اور صالح محمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ قانون سے کوئی بالا تر نہیں ،ملزمان کے خلاف  مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

برطانوی میگزین نے خوبصورت مردوں کی فہرست جاری کردیکون کونسے پاکستانی مرد شامل  ہیں؟آپ بھی جانیں

برطانوی میگزین نے خوبصورت مردوں کی فہرست جاری کردیکون کونسے پاکستانی مرد شامل  ہیں؟آپ بھی جانیں

لاہور میں مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا؟ملزم یہ دھندہ کیسے کرتے تھے؟اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور میں مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا؟ملزم یہ دھندہ کیسے کرتے تھے؟اہم انکشافات سامنے آگئے