in

ہربنس پورہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 2 راہگیر زخمی ایک ڈاکو گرفتار ایک فرار

ہربنس پورہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 2 راہگیر زخمی ایک ڈاکو گرفتار ایک فرار

ہربنس پورہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 راہگیر زخمی، …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ہربنس پورہ کے علاقہ میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے دو  راہگیر زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی ،جس کے جواب میں پولیس پارٹی کی جانب بھی فائرنگ کی، اس دوران گولیاں لگنے سے دو راہگیر زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے ایک ڈاکو کو بھی گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق زخمی شہریوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ مفرور ڈاکو  کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور سے پتنگ اور ڈور بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی ہزاروں پتنگیں ڈور کی چرخیا ں اور خام مال برآمد

لاہور سے پتنگ اور ڈور بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی ہزاروں پتنگیں ڈور کی چرخیا ں اور خام مال برآمد

TURKEY-DEFENCE-ACCIDENT-ARMY

ترکی کا فوجی ہیلی کاپٹرگر کرتباہ، 11فوجی اہلکار جاں بحق