in

ڈولفن پیرو ابابیل سمیت تمام سکواڈ ناکام لاہور پولیس کے ہیڈ کوارٹر سے چند قدم کے فاصلے پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

ڈولفن پیرو ابابیل سمیت تمام سکواڈ ناکام لاہور پولیس کے ہیڈ کوارٹر سے چند قدم کے فاصلے پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

ڈولفن، پیرو، ابابیل سمیت تمام سکواڈ ناکام، لاہور پولیس کے ہیڈ کوارٹر سے چند …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس کے تمام تر دعوؤں  کے باوجود لاہور میں ڈکیتی کی وارداتوں  کا سلسلہ نہ تھم سکا ہے، دن دیہاڑے ڈاکوؤں نے  کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) کے آفس سے چند قدم کے فاصلے پر موجود فارمیسی کو لوٹ لیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماسک پہنے دو مسلح ڈاکو فارمیسی میں داخل ہوتے ہیں ،ایک ڈاکو دروازے پر کھڑا رہتا ہے جبکہ دوسرا لوٹ مارکرتا ہے۔ڈاکو فارمیسی سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی،موبائل فونز اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوجاتے ہیں۔فارمیسی مالک کا کہنا ہے کہ پولیس نے اب تک واقعہ کا مقدمہ درج نہ کیا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ارکان مجھے نااہل سمجھتے ہیں تو خلاف ووٹ دیں، وزیراعظم

ارکان مجھے نااہل سمجھتے ہیں تو خلاف ووٹ دیں، وزیراعظم

کرینہ کپور کا پہلا نام کیا تھا اور ان کا نام بیبو کیسے پڑگیا؟ وہ بات جو لوگوں کو معلوم نہیں

کرینہ کپور کا پہلا نام کیا تھا اور ان کا نام بیبو کیسے پڑگیا؟ وہ بات جو لوگوں کو معلوم نہیں