in

لاہور میں ڈاکو بے قابوشاہدرہ میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل افسوسناک واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی

لاہور میں ڈاکو بے قابوشاہدرہ میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل افسوسناک واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی

لاہور میں ڈاکو بے قابو،شاہدرہ میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل ،افسوسناک واقعہ …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارالحکومت کے علاقہ شاہدرہ میں ڈاکوؤں نے واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر شہری کو قتل کردیا ،واقعہ کی کلوزڈ سرکل ٹی وی (سی سی ٹی وی)فوٹیج میں ڈاکوؤں کو فائرنگ کے بعد فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

شاہدرہ کے علاقہ میں اسلام نگر چوک میں موٹرسائیکل سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے کریانے کی دکان پر لوٹ مار کی،واردات کے دوران جب ملزمان فرار ہونے لگے تو دکاندار محمد اکرم نے ایک ڈاکو کو پکڑنے کی کوشش کی جس پر اس کے ساتھی نے فائرنگ کردی ،فائرنگ سے دو گولیاں محمد اکرم کو لگیں جس سے وہ زمین پر گرگیا جبکہ ملزمان موقع سےفرار ہوگئے۔طبی امداد کے لئے زخمی کو میو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کچھ دیر زیر علاج رہنے کے بعد چل بسا۔ پولیس کے مطابق مقتول کے بیٹے عثمان کے بیان پر واقعہ کا مقدمہ دو نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا گیا ہے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور کے آرٹسٹ نےپتھروں کو زبان دیدی

لاہور کے آرٹسٹ نےپتھروں کو زبان دیدی

غریبوں کی مدد کے لئےبھارتی اداکار درزی بن گئےویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

غریبوں کی مدد کے لئےبھارتی اداکار درزی بن گئےویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل