in

ڈیفنس کے علاقہ میں گھر سے 20 سالہ گھریلو ملازمہ کی نعش برآمد

ڈیفنس کے علاقہ میں گھر سے 20 سالہ گھریلو ملازمہ کی نعش برآمد

ڈیفنس کے علاقہ میں گھر سے 20 سالہ گھریلو ملازمہ کی نعش برآمد

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈیفنس فیز 6 کے علاقہ میں گھر سے 20 سالہ گھریلو ملازمہ ماریہ کی نعش برآمد ہوئی ہے۔

نعش ملنے کی اطلاع پر تھانہ ڈیفنس سی کی پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے نعش قبضہ میں لیتے ہوئے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے ہیں۔پولیس کے مطابق 20 سالہ ماریہ وہاڑی کی رہائشی ہے اور فیز 6 میں گھریلو ملازمہ تھی۔لاش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دی گئی ہے۔ورثا کی جانب سے درخواست  موصول ہونے اور پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جاۓ گی۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سینیٹ الیکشن میں اس مرتبہ پیسہ نہیں چلے گا،شیخ رشید

سینیٹ الیکشن میں اس مرتبہ پیسہ نہیں چلے گا،شیخ رشید