in

کوٹ عبدالمالک  کے علاقہ میں فائرنگ میاں بیوی سمیت تین افراد جاں بحق

کوٹ عبدالمالک  کے علاقہ میں فائرنگ میاں بیوی سمیت تین افراد جاں بحق

کوٹ عبدالمالک  کے علاقہ میں فائرنگ ، میاں بیوی سمیت تین افراد جاں بحق

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کوٹ عبدالمالک کے علاقہ میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے میاں بیوی سمیت تین افراد کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

ترجمان ریسکیو فاروق احمد کے مطابق  قتل ہونے والوں کی شناخت  شریفاں بی بی ،  نیاز احمد اور منیر کے نام سے ہوئی ہے۔ شریفاں اور نیاز احمد میاں بیوی تھے۔انسپکٹر جنرل (آئی جی ) پنجاب پولیس انعام غنی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) شیخوپورہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے اور انہیں فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عزیربلوچ دسویں مقدمہ میں بری

عزیربلوچ دسویں مقدمہ میں بری

یونائیٹڈ نے زلمی کو 119رنز کا ہدف دیدیا

یونائیٹڈ نے زلمی کو 119رنز کا ہدف دیدیا