in

داتا دربا پولیس نے گاڑیوں کے شیشے چوری کرنے والا گروہ پکڑ لیا ملزمان سے اتنے شیشے  برآمد ہوئے کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں

داتا دربا پولیس نے گاڑیوں کے شیشے چوری کرنے والا گروہ پکڑ لیا ملزمان سے اتنے شیشے  برآمد ہوئے کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں

داتا دربا پولیس نے گاڑیوں کے شیشے چوری کرنے والا گروہ پکڑ لیا، ملزمان سے اتنے …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )داتا دربار پولیس نے  کاروائی کرتے ہوئے گاڑیوں کے شیشے چوری کرنے والے  تین رکنی  گینگ  کو گرفتار کرلیا ہے۔

ڈپٹی سپرٹینڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) داتا دربارسرکل  حافظ ماجد کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کے 190 مختلف گاڑیوں کے سائیڈ مرربرآمد ہوئے ہیں۔ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزمان میں امتیاز، شعیب اور لطیف  شامل ہیں،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل(ڈی آئی جی ) آپریشن لاہور ساجد کیانی نے ملزمان کی گرفتاری پر ڈی ایس پی حافظ ماجد  اور  ایس ایچ او داتا دربا یاسر چیمہ کو  شاباش دی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

برطانوی ملکہ کے کزن کو 10 ماہ قید کی سزا

برطانوی ملکہ کے کزن کو 10 ماہ قید کی سزا