in

لاہور میں افسوسناک حادثہتارکول والی ٹینکی پھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق

لاہور میں افسوسناک حادثہتارکول والی ٹینکی پھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق

لاہور میں افسوسناک حادثہ،تارکول والی ٹینکی پھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب تارکول ڈالنے والی پریشر ٹینکی پھٹنے سے دو مزدور جان کی بازی ہارگئے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 24 سالہ شاہد محموداور  25 سالہ شاہد حسین شامل ہیں۔جاں بحق ہونے والے مزدور رحیم یار خان اور صادق آباد کے رہائشی تھے، دونوں مزدور سڑک پر تارکول ڈال رہے تھے، ٹینکی پھٹ گئی،متوفین کی میتیں پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق متوفین کے ورثا کو اطلاع کردی گئی ہے،قانونی کارروائی کے بعد نعشیں ورثاکے حوالے کی جائیں گی۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پب جی گیم پر دوستی13 سالہ بچہ اغوااور زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

پب جی گیم پر دوستی13 سالہ بچہ اغوااور زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

خیبرکے پہاڑوں پر بل کھاتی ریلوے قصہ پارینہ بن گئی

خیبرکے پہاڑوں پر بل کھاتی ریلوے قصہ پارینہ بن گئی