in

مردان میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ  2 افراد قتل 6 زخمی 

مردان میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ  2 افراد قتل 6 زخمی 

مردان میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ،  2 افراد قتل، 6 زخمی 

مردان(ڈیلی پاکستان آن لائن) خواجہ بازار گنج بخش میں دیرینہ دشمنی پر دو مسلح گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہو ا ہے جس کے نتیجے میں  دو افراد جاں بحق جبکہ چھ افرادشدید زخمی ہوگئے ہیں۔ 

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق مردان کے علاقے خواجہ گنج بخش میں دو مسلح گرپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کی زد میں آکر چھ راہ گیر بھی  زخمی ہوگئے ہیں۔ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اورزخمیوں کو  ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ 

پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں جائیداد کا دیرینہ تنازع چل رہا تھا  اور پہلے بھی کئی بار جھگڑا  ہو چکا ہے ۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ابتدائی تفتیش شروع کر دی ہے۔ 

مزید :

جرم و انصافعلاقائیخیبرپختون خواہمردان





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی کے موقع پر قانون کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی3 خواتین سمیت 18 ملزمان گرفتار 

شادی کے موقع پر قانون کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی3 خواتین سمیت 18 ملزمان گرفتار 

امریکا:سوا کروڑسےزائد شہری تالاب کاپانی پینے پر مجبور

امریکا:سوا کروڑسےزائد شہری تالاب کاپانی پینے پر مجبور