in

منگیتر کیساتھ گئی نوجوان لڑکی کی پراسرارموت والدکو کیا بتایاگیا؟ کہانی بے نقاب کردی

منگیتر کیساتھ گئی نوجوان لڑکی کی پراسرارموت والدکو کیا بتایاگیا؟ کہانی بے نقاب کردی

منگیتر کیساتھ گئی نوجوان لڑکی کی پراسرارموت، والدکو کیا بتایاگیا؟ کہانی بے …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) منگیتر کیساتھ گھر سے گئی نشتر کالونی یوحناآباد کی 25سالہ لڑکی کی پراسرار موت ہوگئی اور لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ انہیں فون پر طبیعت خراب ہونے کی اطلاع دی گئی لیکن جب وہ ہسپتال پہنچے تو وہاں بیٹی کی لاش موجود تھی ۔ 

پولیس کے پاس درج مقدمے میں لڑکی کے والد نے بتایا کہ لڑکی اپنے منگیتر اعجاز کے ساتھ جنرل ہسپتال گئی تھی، طبیعت بگڑنے کی اطلاع پر موقع پرپہنچے تو اس کی موت واقع ہو چکی تھی، اندراج مقدمہ کے بعد پولیس نے موت کی وجہ معلوم کرنے کے لےے لاش پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے بھجوادی جبکہ لڑکی کو ساتھ لے جانیوالے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضمنی انتخاب: قومی وصوبائی اسمبلی کے4حلقوں میں کل پولنگ ہوگی

ضمنی انتخاب: قومی وصوبائی اسمبلی کے4حلقوں میں کل پولنگ ہوگی

شوہر کے قتل میں والد کا ہاتھ نہیں تھا،دختر صدام حسین

شوہر کے قتل میں والد کا ہاتھ نہیں تھا،دختر صدام حسین