in

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی وحشیانہ تشدد سے حالت خراب

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی وحشیانہ تشدد سے حالت خراب

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی، وحشیانہ تشدد سے حالت خراب

بھوپال (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی تفصیلات انتہائی دردناک ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سیدھی کے علاقے میں تین اوباشوں نے جھونپڑی میں اپنے دو بچوں کے ساتھ رہائش پذیر خاتون کی اجتماعی آبرو ریزی کی اور اس پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں اس کی حالت خراب ہوگئی۔ خاتون کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ ہفتہ کی رات کو پیش آیا تھا جس کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم اس کے نازک حصے سے  خون نہیں رک رہا۔

دوسری جانب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آج (بدھ کے روز) تینوں ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رشتے سے انکار پر حساس ادارے کے ملازم کا انتہائی قدمگھر میں گھس کر لڑکی کو قتل اور اسکی بہن کو زخمی کردیا

رشتے سے انکار پر حساس ادارے کے ملازم کا انتہائی قدمگھر میں گھس کر لڑکی کو قتل اور اسکی بہن کو زخمی کردیا

کیا شہناز گل شادی کرنے والی ہیں؟ بھارتی اداکارہ نے دل کی بات بتادی